قرض مخالف تبدیلی سرکار،،مجبورہوگئی لینے پرادھار

پاکستان کو قرضوں کے بوجھ سے نجات دلانے کی دعویدار نئی حکومت نے اپنےپہلے 6 ماہ کے دوران 2 ارب 30کروڑ ڈالر کا قرض لیا اس بات کا انکشاف اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق چین سے 83 کروڑ 60لاکھ ڈالر،اسلامی ترقیاتی بینک سے 27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر،ایشیائی ترقیاتی بینک سے 33 کروڑ 90 لاکھ ڈالر قرض لیے گئے اس کے علاوہ موجودہ حکومت نے کمرشل بینکوں سے اس عرصے میں 50کروڑ ڈالر اھارلئے گئے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.