فواد چوہدری کا پی پی اورن لیگ کو زرداری،نواز شریف جان چھڑانے کا مشورہ

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا اور اپوزیشن جماعتوں کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،،، اپنے ٹویٹر پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کرپشن کے کیسز سے گھبرائی ہوئی لیڈرشپ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مستقبل تاریک کر چکی ہے.دونوں سیاسی جماعتیں نئے سیاسی بیانیے پر توجہ دیں فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ کبھی اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی اور کبھی صدارتی نظام جیسی غیر سنجیدہ بحث کی جاتی ہے تاکہ کسی طرح توجہ مقدمات سے ہٹ سکے مگر یہ نہیں ہوگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.