فواد چودھری کا بھارت کو اوپن چیلنچ!!!

0
شدت پسند بھارت پاکستان کوملیا میٹ کرنے کی دھمکی نہ دے،،بھارت کے حق میں بہتر ہوگا،،،اس بار چائے نہیں کچھ اور ہی ملے گا،،فواد چودھری کا بھارت کو اوپن چیلنچ،،،قومی اسمبلی اجلاس میں مزید کہا کہ نہ صرف کشمیربلکہ ہندوستان کےمسلمانوں کیلئے بھی دل رو رہا،،پر امن لوگ ہیں پرعزتوں پر سودا کرنا نصاب میں شامل نہیں،،،پاکستان پہلے بھی کشمیر کیلئے جنگیں لڑ چکا ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: