فلم "آن وارڈ”کی نئی جھلکیاں جاری

0

ڈین سکن لون کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو بھائیوں کی ہے جن کی چلبلی سی حرکتیں ہر ایک کوخوب محظوظ کرتی ہیں۔
ان بھائیوں کو جستجو اور کھوج اس بات کی ہے کہ ان میں جادوئی صلاحیت ہیں بھی کہ نہیں اور اسی حقیقت کو سمجھنے کیلئے دونوں اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے ہیں۔
فلم آن وارڈ میں ٹام ہالینڈ، کرس پٹ، جولیا لوئس سمیت دیگر فنکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے ۔ فلم 6مارچ کو ریلیز کی جائے گی

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: