غلط کام کی شکایت کیوں کی

سناتویہی ہےکہ دوست وہ ہوتاہےجودوست کوبری راہ پرچلنے سےروکے،لیکن زمانہ بدلاتواس کےرنگ بھی بدلےگئے،فیصل آباد میں دوست کواپنےدوست کےغلط کام کی شکایت مہنگی پڑگئی،چوری کی شکایت کرنےپردوست نےاپنےدوست کوجلاڈالا،وقاص نےایک لڑکی کاموبائل چوری کیا،جس پراس کےدوست اکبرنےوقاص کےاہلخانہ کوبتادیا،اسی رنجش پروقاص نےاکبرکوآگ لگادی ساٹ اکیرجھلسنےوالی اکبرکی بہن کاکہناہےکہ وقاص عادی مجرم ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.