عید کی نوید ہوئی پرانی،،،کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عید الفطر پر چاند کی رویت کے حوالے سے پیدا ہونے والے اختلاف کے بعد ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے عید الاضحیٰ اور محرم الحرام کی تاریخوں کی پیشگوئی کی گئی تھی۔
انہوں نے ذی الحج کا چاند نظر آنے کے بعد اسی ٹویٹ کا سکرین شارٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ قریباً دو ماہ قبل ہم نے عید کی تاریخ دے دی تھی۔فواد چودھری نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کو ایک ماڈرن اسلامی تشخص اپنانا چاہیےوفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ عصر حاضر کے تقاضوں کو اپنا کر، علم اور آگاہی کے راستوں پر چل کر ہی منزل پر پہنچا جا سکتا ہے۔ ریاست کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ مملکت پاکستان میں پسماندہ رویوں کی گنجائش نہیں ہو گی۔‘

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.