عمران نیازی صاحب ضد،انااورتکبر چھوڑ دیں!!!

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تبدیلی سرکارکو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئےکہا کہ پہلےدن ہی بولا تھا پاکستان کی معیشت انا،ضد اور تکبر کی زد میں ہے،،،عمران نیازی صاحب ضد،انااورتکبر کو چھوڑ کر معیشت کو ترجیح دیں۔شہبازشریف نے دعویٰ کیا کہ پہلے دن میثاق معیشت کی پرخلوص پیشکش کی تھی،وقت ضائع نہ کیا جاتاتو موجودہ معاشی تباہی کا سامنا نہ کرنا پڑتا،وقت ضائع کیا گیا تو معاشی اقتصادی لحاظ سے نتائج جھیلنا پڑیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.