عمران خان 30 مئی کو سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم عمران خان 30 مئی کو اہم دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے اور 31 مئی کو او آئی سی سربراہان مملکت کے اجلاس سے خطاب کریں گے جبکہ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
وزیر اعظم کے دورے سے پہلے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 27 مئی کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، وزیر خارجہ 28 اور 29 مئی کو او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.