عمران خان کےساتھ ہوں،سب اتحادی ساتھ نہیں، شیخ رشید

0
وزیرریلوے شیخ رشید اور اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایل ون نہ بننے تک ریلوے ٹھیک نہیں ہوسکتا،،آج ریلوے کی تاریخ کا بڑا دن ہے،، سندھ کے ساتھ مل کر سرکلر ریلوے ٹریک خالی کرائیں گے،،ایم ایل ون پر کام پلاننگ کے مطابق جاری ہے،،اتحادیوں پر بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ،،عمران خان کیساتھ ہوں اورکوئی اتحادی پی ٹی آئی کا مخالف نہیں،،، عمران خان کے دور میں لئی ایکسپریس وے کا کام بھی مکمل ہو گا

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: