عمران خان کو ن لیگ کے شیروں سے ڈر لگتا ہے ، مریم

عمران خان کو ن لیگ کے شیروں سے ڈر لگتا ہے ،،، نوازشریف کوجیل میں ڈال کرسلیکٹڈوزیراعظم کواقتدارمیں لایاگیا،،،،، آج پاکستان کےعوام مشکل میں ہیں،،،جلد کوٹ لکھپت کاتالاٹوٹےگااورنوازشریف باہرآئیں گے ،،، لیگی رہنماوں کی عمران خان پر کڑی تنقید ،، پی ٹی آئی پر بےنامی اکاونٹس کا الزام ،ملک میں تباہی کی وجہ عمران خان کو قرار دے دیا،،،، بولے نواز شریف آج ہوتے تو پاکستان ایشائی ٹائیگر ہوتا ،،،،

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.