علی رضاعابدی قتل تحقیقات میں پیشرفت

Murad Ali shah About Ali Raza Abidi

مراد علی شاہ نے کراچی ایئر پورٹ سے اہم گرفتاری کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ علی رضا عابدی تو واپس نہیں آ سکتے لیکن ظالم کو سزا ملنی چاہیے،،،آپ اطمینان رکھیں، ہم قاتل کو گرفتار کریں گے ،،، میں اس شہر میں کسی کو بھی امن خراب کرنے نہیں دوں گا۔ یہ پہلا واقعہ قائد آباد میں ہوا جس کے بعد یکے بعد دیگر واقعات ہوئے جو تشویش کا باعث ہیں
ایئرپورٹ سے گرفتار شخص کی نشاندہی پر گلستان جوہر میں کارروائی کی گئی جہاں واقعے میں ملوث 2 افراد کو حراست میں لیا گیا ،،، واقعے کی جیو فینسنگ مکمل کر لی گئی ہے،،، علی رضاعابدی اور پی ایس پی کارکنان کے قتل میں ایک گروہ ملوث ہوسکتا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.