علیم خان کی گرفتاری دکھاوا ہے،حقیقت نہیں، خورشید شاہ

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پرعملدرآمد ہوناچاہئے،خورشید شاہ خورشید شاہ کا نیب قوانین میں ترمیم کا مطالبہ
این آر او مانگنے والے کا نام بتایاجائے، خورشید شاہ عبدالعلیم خان کی گرفتاری دکھاوا قرار،،پیپلزپارٹی کے سینئررہنما خورشید شاہ کی حکومت پر شدید تنقید،،، بولےصاف اور شفاف انصاف ہوتا دکھائی نہیں دے رہا،،بتایاجائے این آر او کون دے رہا ہے اور کون مانگ رہا ہے،فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد ہونا چاہئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.