عراقی پارلیمانی وفود کا دورہ اسرائیل

عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر حسن کریم الکعبی نے وزارت خارجہ سے ان کے دوروں سے متعلق وضاحت طلب کی، ساتھ ہی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کو اس سلسلے میں مکمل تحقیقات کرنے اور تصدیق ہونے پر دورے کرنے والی شخصیات کی شناخت بتانے کا حکم دیا ہے۔
اسرائیلی وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پرعراقی وفود کی جانب سے دوروں کی تصدیق کی، اور کہا کہ یہ دورے گزشتہ سال کے آخری ہفتے میں کئے گئے جبکہ دورہ کرنے والوں میں عراق کی با اثر شیعہ وسنی شخصیات شامل تھیں جنھوں نے ہولوکاسٹ میوزیم کا دورہ کیا اور اسرائیل کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.