عدالتی حکم پر کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے ایکشن

کیا کراچی سرکلرریلوے بحال ہونے جارہاہے یا پھر وہی تاریخ راہیں اس کا مقدر بنیں گی ۔۔۔ کیوں کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر 6 ماہ کے دوران دوسری مرتبہ کے سی آر کے روٹ پر تجاوزات کے خاتمے کیلئےسرکاری مشینری حرکت میں آئی ہے
اس بار آپریشن کا آغاز کیا گیا گلشن اقبال بلاک 13 سے ۔۔۔ جہاں روٹ پر قائم جھونپڑیاں اور دیگر کچی تعمیرات کو مسمار کیا گیا۔۔ ریلو ے احکام کے مطابق تجاوزات کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا
آپریشن کے آغاز پر مکینوں کی جانب سے مزاحمت کا سامنا توہو،، تاہم پولیس نفری نے قابو کرلیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.