عالمی فورم پر مار کھانے والوں کا امن پروار

ایل او سی پر بھارتی جارحیت کیخلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا، گورو آہلو والیا کو ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے طلب کیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی فوج نے 28 اور 29 ستمبر کو سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی، نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز میں 60 سالہ خاتون سلامت بی بی اور 13 سالہ ذیشان شہید ہوئے، بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے، بھارتی فوج ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل سول آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے،،سول آبادی کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.