عاطف اسلم کا نیا بالی وڈ گانا ’’اولیا‘‘ ریلیز

مذکورہ گانا عاطف اسلم نے نئی فلم ’’ہم چار‘‘ کیلئے ریکارڈ کرایا جس کی شاعری شبیر احمد نے کی اور اس کی موسیقی وپن پتوا نے ترتیب دی ہے۔ گانے کی ویڈیو بھی جلد ریلیز کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.