صنعتکاروں کو صنعتیں لگانے کیلئے سہولیات دیں گے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ آفس میں صنعت کاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سردار عثمان بزدار نے کہا کہ صنعتی سیکٹرکے لیے سپیشل اکنامک زونزکے قیام کا فیصلہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پرانی انڈسٹریل سٹیٹس کو بھی ڈویلپ کیا جائے گا، صنعت کاروں کو صنعتیں لگانے کے لیے سہولتیں دیں گے۔ سردارعثمان بزدار نے کہا کہ نئی صنعتیں لگانے کے لیے فائل کسی جگہ رکے گی نہیں، حکومت چھوٹی صنعتوں کے لیے ا قدامات کررہی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.