صدرمملکت عوام کی پریشانیوں اورمسائل سےلاعلم

پاکستان کےسب سےبڑےعہدہ صدارت پر براجمان ڈاکٹرعارف علوی عوام کی پریشانیوں اورمسائل سےلاعلم،،صدرمملکت کہتےہیں ملک میں جاری آٹے کے بحران کا مجھے کوئی علم نہیں لیکن میرا خیال ہے کہ مجھے اس کا پتا چلنا چاہئے،،،،آئے روز بڑھتی مہنگائی پر ان کا کہنا تھا کہ حکومت میں آنے سے قبل مہنگائی ختم کرنے کے دعوے توضرور کئے تھےلیکن اس وقت معلوم نہ تھا کہ خزانہ خالی ملے گا ۔
شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: