شیری رحمان نےحکومت کوبدتمیزبریگیڈقراردیدیا

سینیٹرشیری رحمان نےحکومت کوبدتمیزبریگیڈقراردیدیا،،فیصل واوڈا کےپی اےسی سےمتعلق بیان پراپنےردعمل میں بولیں کہ حکومت گالم گلوچ کارویہ اپناکراپنی نااہلی چھپاناچاہتی ہے،،مہمندڈیم کےٹھیکہ پر تحفظات کااظہار،،کہا پیپرارولزکی خلاف ورزی ہوئی،ایسا کیسے ہوسکتاہےکہ اتنےبڑےڈیم کیلئےصرف ایک ہی کنٹریکٹرہو

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.