شہر قائد میں گندگی سے دوچار شہریوں کیلئےدوہرا عذاب

کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ،، قتل ،چوری اور گاڑیاں چھیننے کی وارداتیں بھی خطرناک حد تک بڑھ گئیں
سی پی ایل سی نے اگست میں جرائم کی رپورٹ جاری کردی ،، رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کے دوران مختلف واقعات میں 36 افراد کو قتل کیا گیا
گاڑیاں چوری ہونے کے 23 ،، جبکہ چھننے کے 146 واقعات رپورٹ ہوئے،، چھننے اور چوری کیے جانے والی گاڑیوں میں سے صرف 58 خوش نصیبوں کو گاڑیاں واپس مل سکیں،،
ایک ماہ کے دوران 25 سو موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں ،، جبکہ ایک سو79 چھننی گئیں ،، 1 ہزار 53شہریوں سے موبائیل فون چھیننے گئے جبکہ26 سو چوری کرلیے گئے
متعدد وارداتوں کی سی سی ٹی سی منظرعام پر آنے کے باوجود پولیس ملزمان کو پکڑنے میں ناکام رہی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.