شہریار آفریدی پھر منشیات سے متعلق دعویٰ کرکے تنازع کی زد میں آگئے

شہریار آفریدی پھر منشیات سے متعلق دعویٰ کرکے تنازع کی زد میں آگئے،،،ایک عالم نےاپنے شاگردوں کو حافظہ تیز کرنے کیلئے منشیات استعمال کرنے کا مشورہ دیا،،وفاقی وزیر کے بیان پر ایوان میں شور شرابا،،، اسعد محمود نےعالم کا نام سامنے لانے کا چیلنج کردیا،،بولے شہریارآفریدی کا بیان مدارس کو بدنام کرنے کی سازش ہے
شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: