شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں توسیع

Expansion of Shahbaz Sharif's remand

لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے آج شہباز شریف کے ریمانڈ سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ کی درخواست پر سماعت کی۔جیل حکام نے استدعا کی کہ شہباز شریف کا راہداری ریمانڈ آج ختم ہو رہا ہے،عدالت راہداری ریمانڈ میں توسیع کرنے کا حکم دےدیا۔جس پر عدالت نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے راہداری ریمانڈ میں توسیع کردی،،،شہباز شریف کا راہداری ریمانڈ اسمبلی اجلاس سیشن ختم ہونے تک ہوگا ،،، عدالت نےمزید حکم دیا کہ شہباز شریف کو جب واپس جیل لایا جائے تو عدالت کو آگاہ کیا جائےتاکہ عدالت شہبازشریف کے جوڈیشنل ریمانڈ کے حوالے سے فیصلہ کرے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.