شہبازشریف بھائی نوازکی گارنٹی دےکرخودغائب ہو گئے،فواد چوہدری

0

ایوان میں نئے قائد حزب اختلاف کیلئے وفاقی وزیرفواد چوہدری نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے پیغام میں کہا ہے کہ شہباز شریف،،بھائی نواز کو واپس لانے کی گارنٹی دے کر خود ہی غائب ہو گئے۔
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خط میں موقف اپنا گیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر طویل عرصے سے ایوان میں تشریف نہیں لارہے جبکہ خصوصی مراعات بھی لے رہے ہیں۔ان کی غیر موجودگی اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قانون سازی میں اپوزیشن لیڈرکااہم کردارہے۔ قائد حزب اختلاف کا عہدہ لمبا عرصہ تک خالی نہیں رکھا جا سکتا۔ شہباز شریف سے اسمبلی میں واپسی کی حتمی تاریخ پوچھی جائے یا پھر نیا اپوزیشن لیڈر منتخب کیاجائے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: