شنگھائی:تیز رفتار ٹرین کے مشینی مکینک

بْلٹ ٹرین کی مرمت کیلئے مکینک بھی گولی کی رفتار رکھنے والا ہونا چاہئے۔ یہی وجہ ہے کہ شنگھائی کی بلٹ ٹرین انتظامیہ نے اب انسانوں کی جگہ روبوٹ مکینک متعارف کرادیئے ہیں۔انسان سے 3گنا رفتار کے حامل یہ روبوٹس ٹرین کے انجن اور دیگر چیزوں کو اچھی طرح چیک کرتے ہیں اور اسکے بعد نقائص دور کیے جاتے ہیں جبکہ بُلٹ ٹرین انتظامیہ کے مطابق سمارٹ روبوٹس کے آنے سے ٹرین میں پیداہونے والے نقائص کی نشاندہی میں بہتری اور تیزی آئی ہے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.