شمون کی فلم ’دُرج‘ کو نمائش کی اجازت مل گئی

آدم خور انسانوں کی کہانی پر مبنی فلم ’دُرج‘ فلم کی نمائش 18 اکتوبر کو ہونا تھی مگر گزشتہ دنوں پالیسی کے مطابق نا ہونے پر مرکزی و صوبائی سینسرز بورڈز کی جانب فلم کو روک دیا تھا۔
مرکزی فلم سینسر بورڈز کو فلم میں خوفناک مناظر اور مکالموں پر اعتراض تھا۔
فلم ’دُرج‘ پر پابندی کے فیصلے کو سوشل میڈیا پر بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب کہ کئی اداکاروں نے اسے بھی آڑے ہاتھوں لیا تھا۔
تاہم، مرکزی فلم سینسر بورڈز نے فلم انڈسٹری کے وسیع تر مفاد میں متنازع مناظر اور مکالموں کو نکال کر فلم کو نمائش کی اجازت دے دی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.