شریف برادران نےسیاسی مخالفین کےمنصوبوں کوبندکردیا،فیاض الحسن چوہان

0
شریف برادران نے سیاسی مخالفت پر عوامی بھلائی کےمنصوبوں کو بند کر دیا لیکن ہم سابق حکومت کے منصوبوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں،،، فیاض چوہان کی لفظی گولہ باری،،کہا،تمام خاندان لندن میں موجود ہے تو پھرمریم نےوہاں جاکرکیاکرنا ہے،،،سندھ میں آمریت قائم ہے،،صحافیوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں،، پیپلزپارٹی پربھی وار.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: