شرم تم کو کیوں نہیں آتی،ماہ رمضان کا ہی خیال کر لو

ماہ صیام میں شہرقائد میں سٹریٹ کرائم میں تیزی آگئی،،،،کراچی کے علاقے لانڈھی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ،،، فوٹٰیج میں دیکھا جاسکتاہے کہ دو موٹر سائیکل سوار نے چار شہریوں کو لُوٹا ۔۔۔۔پھر ملزمان نے ایک ہوٹل میں لوٹ مار کی ،،،
سڑک سے گزرتے شہریوں کو بھی لوٹا ،،،ملزمان نے بعض افراد کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا
عزیز آباد میں افطاری کے بعد گھر سے باہر شہری لٹ گیا۔۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار چار ڈاکووں نے شہری سے موبائل فون اور رقم چھین لی اور فرار ہوگےبہادرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک سٹریٹ کریمنل پکڑا گیاجب کہ ساتھی فرار ہوگیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.