شرقپور:غریب خاندان کے سر پر قیامت ٹوٹ پڑی

0

افسوسناک واقعہ شرقپور شریف کے نواحی گاؤں غازی پور میں پیش آیا۔ گزشتہ رات ذوالفقار نامی محنت کش خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ سو رہا تھا کہ اچانک خستہ حال مکان کی چھت ان پر آگری ۔
اہل علاقہ نےاپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے سے متاثرین کو نکالا تاہم ذوالفقار اور اس کےوالد محمد علی کو ملبے تلے سےنکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شرقپور شریف منتقل کیا تاہم 10 سالہ نشا اور 13 سالہ اللہ رکھا موقع پر ہی دم توڑ چکے تھے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: