شتروگھن سنہا نے مودی کے جھوٹ کا پول کھول دیا

0
معروف بھارتی اداکاراور کانگریس رہنماء شتروگھن سنہا نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے جھوٹا قرار دے دیا،،،کہتے ہیں ،کشمیرمیں امن نہیں،چین نےکرونا پھیلنے پرکچھ علاقوں کو سیل کیاجبکہ مودی نےپورا کشمیر سیل کردیا،، یورپی یونین کے مخصوص لوگوں کو داماد کی طرح کشمیر لے جایا گیالیکن پھربھی یورپین پارلیمنٹ کے 651 ارکان نےتسلیم کیا کہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے وہ غلط ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: