شاہ محمود کی افغان صدر سے ملاقات

اس سے پہلے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان ہم منصب کی بھی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں وزرائےخارجہ نے دوطرفہ سیاسی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ پاکستان نےہمیشہ افغانستان میں امن اورسلامتی کی بات کی ہے۔
شاہ محمود قریشی کابل کادورہ مکمل کرنےکےبعد تہران روانہ ہو گئے، جہاں وہ تہران میں اعلیٰ ایرانی قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں کابل روانگی سے پہلےشاہ محمودقریشی نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور یہی پیغام آگے بڑھانا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ خطے میں امن کے لیے تمام فریقوں کو مشترکہ ذمہ داری لینا ہوگی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.