سیل فون گیمزتیارکرنیوالےنوجوان کاخطرناک گینگ سےسامنا

0
ہیری پورٹر فیم ڈینیل ریڈ کلف نئےروپ میں جلوہ گر،،،اس بار اس کے باتھ میں جادو کی چھڑی نہیں بلکہ جدید اور خطرناک اسلحہ ہے جو اس نے اٹھایا ہے اپنی گرل فرینڈ کی بازیابی اور جرائم پیشہ گینگ کے خاتمے کیلئے۔۔۔۔۔
سیل فون گیمزتیارکرنیوالےنوجوان پر جب گھر بیٹھےٹوٹ پڑتی ہےقیامت تواس کےاوسان خطاہوجاتے ہیں ۔جرائم پیشہ گینگ کا سرغنہ اس کی صلاحیتیں اپنےغلط مقاصدکےلیےاستعمال کرناچاہتاہےاور ہیرو کو مجبور کرنے کیلئے اس کی گرل فرینڈ کو یرغمال بنا لیتا ہے
پھر شروع ہوتا ہے نوجوان کاامتحان اور نکل پڑتا ہے بدلہ لینے کو،،، کیا وہ اپنے مقصد مں کامیاب ہوپایا اس کا جواب آپ کو فلم "گنز اکیمبو” دیکھ کر ملے گا جو 28فروری کو سنیماگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: