سیاہ فام مصنفہ کی زندگی کا اک اہم راز

اس فلم کی کہانی ایک شہرت یافتہ سیاہ فام مصنفہ کی ہے جس کی زندگی کا وہ راز جو عیاں ہوگیا تو شہرت اور مقبولیت سب کچھ اس سے چھن جائے گی۔
راز کھلنے کا خوف اس کی نیندیں حرام کررہا ہے اور ایسے میں وہ اٹھاتی ہے ایسا قدم جو اس کی حقیقت کو نمایاں کرنے کے باوجود بھی اسے کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔
تجسس سے بھری ہالی ووڈ کی نئی فلم 24 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: