سیاسی سکینڈل بے نقاب کرنا صحافی کو مہنگا پڑا

0

کینیڈا میں ہونے والے سیاسی اسکینڈل کی تحقیقات رپورٹر کی جان مشکل میں ڈال دیتی ہے۔ کہانی ہے ہالی ووڈ تھرلر ایکشن فلم رن دس ٹاؤن کی جس کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے
سیاسی تنازعہ بگڑتا جارہا ہے۔ جس کو بے نقاب کیا ہے رپورٹر نے لیکن اس کی جان خطرے میں پڑ گئی ،،کیا وہ اس مافیا سے اپنی جان بچا پائے گا ۔
مصنف اور ہدایتکار رکی ٹال مین کی اس فلم میں مرکزی نبھائے ہیں بین پلیٹ،مینا مسعود،ڈیمن لیوس،نینا ڈوبرے اور سکاٹ سپیڈمین نےٹورنٹو میں پیش آنے والے سچے واقعے کے گرد گھومتی یہ فلم چھ مارچ کو ریلیز ہورہی ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: