سکھ یاتریوں کو کرتارپور راہداری کا تحفہ دینے کی تیاری

بھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیے ۔۔۔۔ بھارت میں کرتارپور راہداری کھولنے کے مسودے پر اتفاق کرلیا گیا
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت 23 اکتوبر کو کرتارپور معاہدے پر گراؤنڈز پر دستخط کریں گے،، بھارت نے فی یاتری 20 ڈالرز سروس فیس وصولی کے پاکستان کے فیصلے کو تسلیم کرلیا ہے۔ دونوں جانب سے مسودے پر دستخط فوکل پرسن کریں گے، پاکستان نے واضح کردیا کرتارپور راہداری جیسے خیرسگالی اقدام کی مثال کہیں نہیں ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.