سپین:فیشن ویک پوری رعنائیوں کے ساتھ جاری

سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں فیشن ویک پوری رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے،،،6روزہ فیشن ویک میں سپین سمیت مختلف ممالک کے ڈیزائنرزموسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔ فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے روایتی اور مغربی ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ایونٹ کے دوران فیشن کے دلدادہ افراد کی بھی بڑی تعداد یہاں کا رخ کر رہی ہے، 24جنوری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 6روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد29جنوری کو اختتام پذیر ہو گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.