سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح

Supreme Court Quetta registry opening ceremony

0

کوئٹہ کے دورے پر آئے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔اس موقع پرچیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اور دیگرججز و سینئر وکلا بھی موجود تھے۔چیف جسٹس نے کوئٹہ رجسٹری کے منصوبے کی تکمیل پر سب کومبارکباد پیش کرتےہوئےکہا کہ دعا یہ عمارت انصاف کی فراہمی میں کردار ادا کرے۔جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ عمارتیں نہیں وہاں رہنے والی شخصیات پہچان ہوتی ہیں اور انصاف کی بنیاد پرہی معاشرے تشکیل پاتے ہیں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: