سپریم کورٹ کا اصغر خان کیس میں عبوری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ کااصغر خان کیس میں 3 صفحات پر مشتمل عبوری حکم نامہ جاری ،عدالت نے اپنےحکم میں لکھاکہ یہ پتا لگانے کے لیے کہ سیاست دانوں کو پیسے دیےگئے یا نہیں، ایف آئی اے نے متعدد کارروائیاں کیں، ایف آئی اے نےحتمی رپورٹ میں یہ لکھا ہے کہ اہم گواہان کے بیانات میں خلاء ہے اور گواہان کے بیانات آپس میں مطابقت ہی نہیں رکھتے۔ایف آئی اے کی رپورٹ میں سے متعلقہ پیرا بھی سپریم کورٹ کے حکم کا حصہ ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.