سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

ڈالرپھرہوگیازورآور،، تو روپیہ ہوگیامزید کمزور ،،،، ڈالرکی بڑھتی طاقت کےنیچےدبے روپیے سےجہاں ہر چیز کی قیمت میں ہوااضافہ ،،،،، وہیں سونے کی قمیت بھی آسمان پر پہنچ گئی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر 73 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان کی مارکیٹ میں 10 گرام سونا 757 روپے اضافے کے ساتھ 62 ہزار 757 روپے کا ہوگیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.