سوال گندم۔۔جواب چنا۔۔

وزیراطلاعات صحافیوں کو گالیاں دے رہے ہیں،صحافی کا سوال
انشاء اللہ ٹھیک ہوجائے گا،عثمان بزدارکا مسکرا کر جواب
عثمان بزدار کا تبدیلی کیلئے تھوڑا صبر کرنے کا مشورہ
سوال گندم۔۔جواب چنا۔۔ ادویات کی قیمتوں میں 22 فیصد اضافہ کیوں ہوا،صحافی کے سوال پروزیراعلیٰ پنجاب بولے ادویات کی کمی کے مسائل حل کردئیے،اب ادویات مل رہی ہیں،وزیراطلاعات کے تلخ رویے پر بولے انشاء اللہ ٹھیک ہوجائیں گے،تبدیلی کیلئے تھوڑا صبر کرنے کا مشورہ بھی دے ڈالا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.