سنہری دورکےلیجنڈ ہالی ووڈ اداکار چل بسے!!!

0

ہالی ووڈ لیجنڈ اداکار کرک ڈگلس103برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔انہوں نے اپنے فلمی کریئر میں لگ بھگ 100 فلموں میں کام کیا۔ جن میں ’اسپارٹكس، ’لسٹ فار لائف’ بیڈ اینڈ بیوٹی فل‘اور ’چمپئن‘جیسی سپر ہٹ فلمیں شامل ہیں۔
لازال اداکاری اور ہالی ووڈ میں 50 سال پورے کرنے پر 1996 میں کرک ڈگلس کوآسکر کے اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
آسکر ایوارڈ یافتہ اسٹار مائیکل ڈگلس نے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ کرک ڈگلس کے انتقال کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہ چل سکا ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: