سندھ میں پی اے سی کی چیئرمین شپ کیلئے وزیراعلیٰ کی شرط

عمران خان آئیں۔۔ میثاق جمہوریت پر دستخط کریں،مراد علی شاہ نےسندھ میں پی اے سی کی چیئرمین شپ اپوزیشن کودینےکیلئےشرط لگادی،بولے اپوزیشن کوایک ہی پریشانی ہے لڑواورمارو،ارشاد رانجھانی کے قتل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا واقعے میں پولیس بھی ملوث ہے،سخت کارروائی کا حکم دیدیا،خیبرپختونخوا میں آئی جی کے تبادلے پرطنز

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.