سندھ حکومت ننھے پھولوں کو2 بوند زندگی پلانے میں ناکام

0

سندھ سمیت ملک بھر میں پولیو وائرس کے کیسز میں اضافہ حکومت کی نا اہلی کا ثبوت ہیں ،، سندھ حکومت ننھے پھولوں کو 2 بوند زندگی کے پلانے میں ناکام ہو گئی۔۔سندھ میں پولیو کے مزید3 کیس سامنے آ گئے۔ سندھ کے ضلع قمبر اور دادو میں 2بچے پولیو سے متاثر ہوئے ، جبکہ ضلع سجاول میں بھی ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا ۔
سندھ کے ترجمان ایمرجنسی آپریشن سیل نے ناکامی تسلیم کرنے کے بجائے پولیو کے نئےکیسز کو ہی جھٹلا دیا کہتے ہیں۔ پولیوکےمزید2کیس2019 کےہیں،تصدیق اب ہوئی۔کہتے ہیں سندھ کے ضلع کمبر کا رہائشی 8 سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی جسکا تعلق ایک کسان خاندان سے ہے تھا، بچے نے پولیو کے حفاظتی ٹیکے نہیں لیے تھے جبکہ والدین کا کہنا ہے کہ بچے نے 7 پولیو کی خوراک لی تھیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: