سندھ اور پنجاب کی 10 سالہ بدترین کارکردگی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 سال سے سندھ اور پنجاب پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی حکومت ہے لیکن ان کی کارکردگی پرنظر ڈالی جائے تو وہ انتہائی بدتررہی اور دونوں صوبوں کے وزراء اعلیٰ شہباز شریف اور مراد علی شاہ نے فنڈز کے ساتھ کھلواڑ کیا۔اپنے ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ بلوچستان میں گزشتہ دس برسوں کے دوران بدترین طرزِ حکمرانی کی وجہ سے پنشن واجبات ساڑھے 28 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں جو کہ پہلے صرف 29 کروڑ روپے تھے، صوبائی حکومت نے اس کے باوجود اس عرصے کے دوران 2 لاکھ 6 ہزار نائب قاصد مزید بھرتی بھی کئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.