سندھ اسمبلی کراچی کی سڑک پر دروازے گرادیئے گئے

کے ایم سی کے انسداد تجاوزات کے شعبے نے کورٹ روڈ پر سندھ اسمبلی کے باہر کارروائی کے دوران 5 پلرز اور ایک گیٹ کو گرا دیا،اس حوالے سے سینئر ڈائریکٹر کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ سیل بشیر صدیقی کا ہے کہ سندھ اسمبلی بلڈنگ کے باہر تجاوزات کا خاتمہ کیا جا رہا ہے، یہ آپریشن سپریم کورٹ کا احکامات کی روشنی میں کیا جا رہا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرائی گئی تجاوزات ٹریفک کی روانی متاثر کر رہی تھیں
گلشن اقبال کراچی میں عزیز بھٹی پارک کے عقب میں واقع شادی ہالز سمیت گلشن اقبال میں قائم غیر قانونی کسٹم آفیسر کلب کو ہیوی مشینری کے ذریعے منہدم کر دیا گیا۔ ڈی جی کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیع صدیقی نے بتایا کہ عدالتی حکم پر اب تک دو سو سے زائد غیر قانونی شادی ہال مسمار کئے جا چکے ہی اور۔تمام غیر قانونی شادی ہال گرائے جائیں گے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.