سندھ اسمبلی کا ایوان مچھلی منڈی میں تبدیل

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر ہنگامہ آرائی،ایوان مچھلی منڈی بن گیا،کراچی میں پانی کے مسئلے پر اپوزیشن کاشورشرابہ،کراچی کو پانی دو کے نعرے، سپیکر ڈائس کاگھیراؤ کرلیا۔اس دوران آغا سراج درانی اور اپوزیشن میں تلخ جملوں کاتبادلہ بھی ہوا،سپیکر کی اپوزیشن ارکان کواپنی نشستوں پربیٹھنے کی ہدایت،حلیم عادل شیخ کی بات کرنے کی کوشش پر کھری کھری سنادیں،میں نے اپنی زندگی میں آپ جیسا اپوزیشن لیڈر نہیں دیکھا،سپیکر سندھ اسمبلی کامکالمہ۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی وجہ سے جمعرات تک ملتوی کردیا گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.