سمندر کی گہرائی میں سائنسدانوں کا خونی بلا سے سامنا

0

فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گِرد گھومتی ہے جنہیں زیر سمندر بنی ایک سائنس لیبارٹری میں غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،،،سمندر کی گہرائی میں سائنسدانوں کا ہوتا ہے خونی بلا سے سامنا اور پھر شروع ہوتی ہے بقا کی جنگ اور نہ رکنے والا تھرل ۔
بقا کی اس جنگ میں کس کی ہوگی جیت اور کون ہارے گا اپنی زندگی؟ یہ جاننے کیلئے تھوڑا کرنا ہوگا انتظار کیونکہ سنسنی سے بھرپور فلم آئندہ برس 20 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں کرسٹن سٹیورٹ ، ونسنٹ کیسیل ، جیسیکا ہنوک ، جان گالاگیر جونیئر ، مامودو اتھی اور ٹی جے ،،، فلم کی ہدایت کاری ولیم یوبینک نے دی ہے جبکہ برائن ڈیفیلڈ اور ایڈم کوزاد نے اسے تحری کیا ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: