سمارٹ فونزکااستعمال انتہائی خطرناک قرار

دنیا بھر میں سمارٹ فونز کابڑھتا استعمال نوجوان نسل کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے،،،جہاں سمارٹ فونز کی سکرین نے نکلنے والی ریزانسانی جسم کو خطرناک حد تک نقصان پہنچاتی ہیں وہی سمارٹ فونز کے استعمال سے انسانی جسم میں کچھ ایسی تبدیلیاں میں رونما ہورہی جس کے بارے میں سن کر آپ حیران ہوجائیں گے،،،
حالیہ تحقیق کے مطابق سمارٹ فونز کا بہت زیادہ استعمال کھوپڑی کی ساخت کو بدلنے کا باعث بن رہا ہے اور ایسا نوجوانوں میں زیادہ نظر آرہا ہے۔نوجوان افراد کے گلے سے اوپر ایک چھوٹی سی عجیب ہڈی بن رہی ہے اور یہ کئی بار یہ اتنی بڑی ہوتی ہےاس سے کھوپڑی کی بنیاد کو انگلیوں سے دبا کر بھی محسوس کیا جاسکتا ہے۔
محققین کا کہنا ہے کہ اس عجیب ہڈی کا بننا گردن کوایک انداز میں رکھ کر سمارٹ ڈیوائسزکاکئی گھنٹوں تک استعمال ہوسکتا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.