سلویسٹر سٹالون کے دیوانے ہوجائیں تیار

سٹیون کیپل جونیئرکی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015میں ریلیز ہونے والی فلم کریڈ کا سیکوئل ہے جس کی کہانی مشہور فلمی کردار باکسر اپولو کریڈ کے بیٹے کے گرد گھومتی ہے جو باکسنگ کی ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد والد کا نام مزید روشن کرنے کیلئے رِنک میں اْترتا ہے۔
فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں سیلویسٹر سٹالون اور مائیکل بی جارڈن کے علاوہ ٹیسا تھامپسن،ڈالف لنگرین،فلورین مینٹیانو اور ووڈ ہیرس سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
ہالی ووڈ کی سپورٹس ڈرامہ فلم “کریڈ2 ” 21نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.