سعودی عرب،سرکاری خزانے کی ہوگی کڑی نگرانی

پبلک پراسکیوٹر سعود المعجب کے مطابق نیا فنانشیل رپورٹنگ دفتر جنرل آڈٹنگ بیورو کا حصہ ہوگا ۔ یہ سرکاری محکموں میں مالی بے ضابطگیوں پر نظر رکھے گا۔انھوں نے کہا کہ کرپشن کسی خاص کمپنی یا سرکاری شعبے تک محدود نہیں ہے ۔متعلقہ حکام اب ان کی نگرانی کریں گے اور سرکاری پراسیکیوٹرز کوئی بھی تحقیقات کرسکیں گے
دوسری جانب سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ جو بھی سرکاری خزانے کو نقصان پہنچائے گا اس کو سبق سکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری فنڈز کے تحفظ اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھی جائیں گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.