سرکس کےدوران ریچھ حواس کھوبیٹھا

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریباً 272 کلو وزنی یہ ریچھ اچانک مالک کے اوپر چڑھ گیا اور اس کے سر اور گردن پر کاٹنے لگا۔سرکس دیکھنے کے لیے پاس میں بیٹھے ہوئے بچے نہ صرف اچانک خوف زدہ ہوئے بلکہ انہوں نے چلاّنا بھی شروع کردیا کیونکہ ان کے اور ریچھ کے درمیان کوئی سیکیورٹی حصار ہی نہ تھا۔سرکس ہال میں موجود لوگ بھاگ کھڑے ہوئے جبکہ انتظامیہ نے اس ریچھ کو الیکٹرک کرنٹ کے ذریعے قابو کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. amber shahzadi کہتے ہیں

    so dangerous

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.